the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۲ ستمبر (نامہ نگار)مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے نام سے محکمہ میں مخلوعہ جائیدادوں کی بھرتی کا اشتہار انٹرنیٹ پر جاری کیا گیا ہے ۔ کنڈکٹر ، ڈرائیور ، کلرک ، ٹائپسٹ ان عہدوں کی بھرتی کا اس میں ذکر کیا گیا ہے ۔ انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ کے ذریعے سے لوگوں کو پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ اس جھوٹے اشتہار سے چوکس رہنے کی اپیل



ایس ٹی محکمہ کی جانب سے کی گئی ہے ۔ ایس ٹی محکمہ نے کہا کہ ان کی سرکاری ویب سائٹ www.msrtc.gov.inہے ۔ مگر کچھ دھوکہ باز افراد موبائل فون اور واٹس اپ کے ذریعے سے دوسری ایک ویب سائٹ کا ذکر کرکے بھرتی کی جھوٹی ذکر لوگوں تک پہنچارہے ہیں اور لوگ بھرتی کے تعلق سے انٹرنیٹ پر آن لائن فارم بھی اس پر داخل کررہے ہیں جبکہ اس ویب سائٹ کا ایس ٹی محکمہ سے کوئی تعلق نہیں اور لوگوں سے چوکس رہنے کی اپیل کی گئی ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.